پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ انڈیا کے ساتھ رواں مہینے باہمی سیریز کی قسمت کا فیصلہ ہندستانی وزیر خارجہ سشما سوراج کے اسلام آباد دورے کے دوران ہو گا۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ بی سی سی آئی
نیوٹرل مقام سری لنکا میں تین ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچوں کی مختصر سیریز کیلئے ہندستانی حکومت کی اجازت کا منتظر ہے۔
توقع ہے کہ سشما سوراج ’ہارٹ آف ایشیا ‘ علاقائی کانفرنس میں حصہ لینے کیلئے اسلام آباد پہنچیں گی